Tera Naam Wird E Zubaan Rahe (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تیرانام وردِزباں رہےمری اورکوئی دعا نہیں

تیرے واسطےجوملول ہےوہی خداکوقبول ہے

یہ کرم ہیں میرے حضورﷺکے سدامیرےکاسےبھرے

ہیں حسین دل کی وہ دھڑکنیں ہمہ وقت جوتیرانام لیں

وہ گھڑی بھی آۓگھڑی گھڑی تیرے در پہ ہو میری حاضری

یہ عنایتوں پہ عنایتیں تیری ان گنت ہیں نوازشیں

ہو کرم نوازی حضورکی میرے غم کدےمیں بھی آکبھی

یہ ترے نیازی کی عیدہےابھی اورحسرت دید ہے

— Abdul Sattar Khan Niazi\