تیری خاطر جہاں بنایا ہے
ڈر نہیں ہوگا اس کو محشر میں
پھرکسی دید کی طلب نہ اسے
مست و گم ہے اسی نظارےمیں
کسی شے کا بسیرا کیوں کر ہو
جس کو ٹھکرا دیا ہو دنیا نے
میں نے قلب و نظر کی وسعت میں
— Afzal Noshahi\
تیری خاطر جہاں بنایا ہے
ڈر نہیں ہوگا اس کو محشر میں
پھرکسی دید کی طلب نہ اسے
مست و گم ہے اسی نظارےمیں
کسی شے کا بسیرا کیوں کر ہو
جس کو ٹھکرا دیا ہو دنیا نے
میں نے قلب و نظر کی وسعت میں
— Afzal Noshahi\