تری نعت کہتے کہتے مری سوچ دُھل گئی ہے
اللہ ہے نعت کہتا، پڑھتے ہیں سب فرشتے
جب بھی لیا آقا ترا نام پیارا پیارا
جائیں کہاں خدایا! کوئی اور در نہیں ہے
خوش بخت ہے تو عزمیؔ، منگتا ہےاُن کےدر کا
— Dr Mukhtar Ahmed Azmi\
تری نعت کہتے کہتے مری سوچ دُھل گئی ہے
اللہ ہے نعت کہتا، پڑھتے ہیں سب فرشتے
جب بھی لیا آقا ترا نام پیارا پیارا
جائیں کہاں خدایا! کوئی اور در نہیں ہے
خوش بخت ہے تو عزمیؔ، منگتا ہےاُن کےدر کا
— Dr Mukhtar Ahmed Azmi\