Toor Ne Khoob Dekha Jalwa (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

طور نے تو خوب دیکھا جلوۂ شانِ جمال

اِک نظر بے پردَہ ہو جائے جو لمعانِ جمال

چل گیا جس راہ میں سروِ خرامانِ جمال

ہے شب غم اور گرفتارانِ ہجرانِ جمال

کر گیا آخر لباسِ لالہ و گل میں ظہور

ذَرَّہ ذَرَّہ خاک کا ہو جائے گا خورشید حشر

ہوگیا شاداب عالم آگئی فصل بہار

جلوۂ موئے محاسن چہرۂ اَنور کے گرد

اس کے جلوے سے نہ کیوں کافور ہوں ظلماتِ کفر

کیا کہوں کتنا ہے ان کی رہ گزر میں جوشِ حسن

ذَرَّۂ دَر سے تِرے ہمسر ہوں کیا مہر و قمر

کیا مزے کی زندگی ہے زندگی عشاق کی

رُو سیاہی نے شب دِیجور کو شرما دیا

اَبروئے پُر خم سے پیدا ہے ہلالِ ماہِ عید

دل کشیٔ حُسنِ جاناں کا ہو کیا عالم بیاں

پیشِ یوسف ہاتھ کاٹے ہیں زَنانِ مصر نے

تیرے ذَرَّہ پر شب غم کی جفائیں تابکے

اتنی مدت تک ہو دید َمصحفِ عارِض نصیب

یا خدا دل کی گلی سے کون گزرا ہے کہ آج

اُن کے دَر پر اِس قدر بٹتا ہے باڑہ نور کا

نور کی بارش حسنؔ پر ہو ترے دیدار سے

— Hassan Raza Khan Barelvi\