تجھ پہ پورے کبھی اترے نہیں معیار مرے
سائباں ہے مرا احساس ترے ہونے کا
تیری نعتوں سے اَٹے ہیں ترے رمضان کے شہر
گھنٹیاں روح کے سناٹوں میں بج اٹھتی ہیں
میرے دشمن کے لبوں پر ترا نام آیا تھا!
نعت پڑھتا ہوں تو محسوس یہ ہوتا ہے نثارؔ
— Nisar Nasik\
تجھ پہ پورے کبھی اترے نہیں معیار مرے
سائباں ہے مرا احساس ترے ہونے کا
تیری نعتوں سے اَٹے ہیں ترے رمضان کے شہر
گھنٹیاں روح کے سناٹوں میں بج اٹھتی ہیں
میرے دشمن کے لبوں پر ترا نام آیا تھا!
نعت پڑھتا ہوں تو محسوس یہ ہوتا ہے نثارؔ
— Nisar Nasik\