Tum Hi Ho Chain o Qarar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تم ہی ہو چین اور قرار اِس دلِ بے قرار میں

رُوح نہ کیوں ہو مضطرب موت کے اِنتظار میں

خاک ہے ایسی زندگی وہ کہیں اور ہم کہیں

بارشِ فیض سے ہوئی کشتِ عمل ہری بھری

دل میں جو آکے تم رہو سینے میں تم اگر بسو

اُن کے جو ہم غلام تھے خلق کے پیشوا رہے

قبر کی سونی رات ہے کوئی نہ آس پاس ہے

فیض نے تیرے یا نبی کردیا مجھ کو کیا سے کیا

جس کی نہ لے کوئی خبر بند ہوں جس پہ سارے دَر

چار رُسل فرشتے چار ، چار کتب ہیں دین چار

آتش و آب و خاک باد اِن ہی سے سب کاہے ثبات

سر تو سوئے حرم جھکا دِل سوئے ُکوئے مصطفیٰ

اس پہ گواہ ھُوَ الَّذِیْ شیشۂ حق نما نبی

سالکِؔ رُوسیہ کا منہ دعویِٰ عشقِ مصطفیٰ

— Hakeem Ul Umat Mufti Ahmed Yar Khan Naeemi\