اٹھی جدھر نگاہ رسالت مآب ﷺکی
اجمل ترین حسن ہے اکمل ترین وصف
ہر ہر ادا ہے سورۃ قرآں لۓ ہوۓ
دل بھی دیاتو میں نے خدا کے حبیبﷺکو
ان کے کرم نے دید کے قابل بنا دیا
مجھ سے گنہگار کو دامن میں لے لیا
— Khalid Mehmood Khalid\
اٹھی جدھر نگاہ رسالت مآب ﷺکی
اجمل ترین حسن ہے اکمل ترین وصف
ہر ہر ادا ہے سورۃ قرآں لۓ ہوۓ
دل بھی دیاتو میں نے خدا کے حبیبﷺکو
ان کے کرم نے دید کے قابل بنا دیا
مجھ سے گنہگار کو دامن میں لے لیا
— Khalid Mehmood Khalid\