Walail Jo Hain Gaisoe Muhammad (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

والیل جو ہیں گیسوۓ خمدار نبی کے

پردے میں حقیقت ہے زمانے سے نبی کی

مہتاب میں خورشید میں تاروں کی ضیاء میں

ارفع ہے جہاں والوں سے سب آل نبی کی

وہ اور ہیں مجبور نبی جن کو ملا ہے

جس جس بھی جگہ سجتی ہیں آقا کی محافل

مانا کہ خطا کار و گنہگار ہیں صائمؔ

— Saim Chishti\