Bigri Ko Banaye Ge (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بگڑی کو بنائیں گے ہم شہر مدینہ میں

جالی کو چومیں گے ہم طیبہ گھومیں گے

دربار مدینہ کی اُن نوری جالیوں کو

قدموں میں بیٹھ کے ہم اور نعمتیں پڑھ کےہم

جنت کی کیاری جو ہے رب کو پیاری جو

ہمیں دید کرا آقا ہمیں دید کرا آقا

روضے کی جالیوں کو سینے سے لگا ثاقبؔ

— Unknown