Yeh Din Mere Nabi Ki (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یعنی خُدا کی تکمیلِ خواہش کا دن ہےرحمتِ حق کا آج مُحمّؐد نام پڑا تھا

تہذیب و اخلاق کی افزائش کا دن ہےشہرِ عِلم سے آج زمیں آباد ہُوئی تھی

ہر آبادی میں جشنِ دانش کا دِن ہےپورے سال رہے مُجھ پر اس دن کا سایا

برسوں کی صدیوں کی گنجائش کا دن ہےگلیوں بازاروں کو روشن کرنے والو!

روحوں اور ذہنوں کی آرائش کا دِن ہےحشر کے میداں سے کُچھ کم تو نہیں دُنیا بھی

ایسے جِیو جیسے ہر دن پرسش کا دِن ہےلشکرِ عصیاں بھی ہے کوہِ ذات کے پیچھے

بے خبرو اپنے اوپر یورش کا دِن ہےتقلیدِ سرکارِ دو عالَم کے فیتے سے

اپنے اپنے قد کی پیمائش کا دن ہےکاش اسی دن آئے مُجھ کو مَوت مظفّؔر !

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں