زمیں آسماں میں مکاں لامکاں میں کوئی آپ سا ہے نہیں ہے نہیں ہے
سبھی انبیاء دے رہےہیں گواہی وفادارہیں مصطفیٰﷺ کےالہٰی
سبھی دائیوں نے حلیمہ سے پوچھا،تیرےپاس کیا ہے،تو بولی حلیمہ
رہا عمربھر غم جسےعاصیوں کاسرعرش بھی جونہ امت کوبھولا
کہاں تک کرےکوئی توصیف انکی خداجبکہ کرتاہے تعریف ان کی
— Muhammad Ali Zahoori\
