Lab Pe Naat E Pak Ka Naghma (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

لب پرنعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اورآج بھی ہے

اورکسی جانب کیوں جائیں اورکسی کوکیوں دیکھیں

پست وہ کیسےیوسکتاہےجس کو حق نے بلند کیا

جس کےفیض سےبنجرسینوں نےشادابی پائی ہے

فکر نہیں ہے ہم کوکچھ بھی غم کی دھوپ کڑی توکیا

بتلا دو گستاخ نبی ﷺ کوغیرت مسلم زندہ ہے

جن آنکھوں سےطیبہ دیکھاوہ آنکھیں بےتاب ہیں پھر

سب ہوآۓ ان کےدرسےجا نہ سکاتو ایک صبیح

— Sabeeh Rehmani\