Sultan e Haya Jamia Quran (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سلطانِ حیاء جامعِ قرآن کی باتیں

مریم کے اُسی نوری بشر کو بھی سنا دو

عنوان مجالس کا حیاؤں کو بنا کر

مت چھیڑ کسی دشمنِ عثمان کے قصے

اُن کا تو فقط رومہ ہی جنت کا سبب ہے

دو ہجرتیں دو نور بھی رضواں کا سبب بھی

ہر اک کے مقدر میں کہاں مدحتِ عثمان

عثمان ہے وہ جس کے ہر اک قطرہِ خوں نے

اولادِ علی جس کی محافظ ہو پھر اس کو

دامادِ پیمبر پہ زباں کھولنے والے

چل چھوڑ تبسم کو تبسم کی غزل کو

— Hafiz Muhammad Abu Bakar Tabassum\