زندگی یہ نہیں ہے کسی کے لئے
ناسمجھ مرتے ہیں زندگی کے لئے
چاندنی چار دن ہے سبھی کے لئے
انت فیہم کے دامن میں منکر بھی ہیں
عیش کرلو یہاں منکرو چار دن
داغِ عشق نبی لے چلو قبر میں
نقشِ پائے سگان نبی دیکھئے
مسلک اعلیٰ حضرت سلامت رہے
مسلک اعلیٰ حضرت پہ قائم رہو
صلح کلی نبی کا نہیں سنیو!
وہ بلاتے ہیں کوئی یہ آواز دے
اے نسیم صبا ان سے کہہ دے شہا
جن کے دل میں ہے عشقِ نبی کی چمک
جن کے دل میں ہیں جلوے ترے عشق کے
اخترؔ قادری خلد میں چل دیا
— Mufti Akhtar Raza Khan Qadri Azhari\
