آپ کی صحبت میں ہوتے آپ کے اصحاب بھیدیکھتے صدیقِ اکبرؓ یوں چہرۂ سرکار کو
اپنی آنکھوں میں سمو لیں جیسے حسنِ یار کویاد کرتے ساتھ ہی فرمودۂ سرکار کو
ٹکٹکی باندھے وہ تکتے حیدرِ کرّارؓ کومومنوں کی ماں نے پوچھا یا ابی المحترم
کیا سبب ہے چہرۂ حیدرؓ کو تکتے ہیں بہمکہہ اٹھے صدیق اکبرؓ ’’ اے مِری لختِ جگر
ہے سنا خود میں نے فرما تے تھے یہ خیرا لبشرؐاک نظر وجہِ علیؓ پر ہے عبادت اس لئے
یہ عمل میں نے بنایا اپنی عادت اس لئےہے عبادت ڈالنا وجہِ علیؓ پر اک نگہ
— Hafiz Abdul Jalil\
Read more soulful naats, hamd and manqbat at Naat Lines.
