ہوا حمدِ خدا میں دل جو مصروفِ رقم میرا
رہے نام محمدؐ لب پہ یا رب اول و آخر
محبت اہلِ بیتِ مصطفیٰ کی نور برحق ہے
دکھائی مجھ کو راہِ زرع اصحاب پیمرؐ نے
کہیں شاہ نجف کے عشق میں دل میرا ڈوبا تھا
شہِ بغداد کا خطِ غلامی ذوق رکھتا ہوں
— Muhammad Ibrahim Zauq\
