Ishq Ka Baab Naya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

عشق کا باب نیا مجھ پہ کھا نعت کے بعد

م کے پردے سے کچھ راز محمدؐ نے کہے

فیصلہ کون کرے کون جزا دیتا ہے

عاجزی مانگ جبیں سائی کی منزل سے گزر

اپنا دل آپ ٹٹولو تو سمجھ میں آۓ

صف بہ صف جڑتے چلے جاتے ہی بکھرے ہوۓ دل

ایک نسبت مری بازار میں قیمت ٹھہری

پانچ ناموں کے تصدق ہوا آدم افضل

وہ ہی ترتیب رکھی میں نے درودوں والی

پہلے یا فاطمہؑ ادرکنی لکھا تھا اکبرؔ

— Hussnain Akbar\