جو صدقِ دل سے تمہارا غلام ہوجائے
نزولِ رحمتِ حق بھی اسی طرف کو ہو
الٰہی جس کے سبب سے یہ عرش و فرش بنے
خدا کرے کہ مَدینے کا ہو سفر ہر سال
تمہارے روضۂ اَقدس پہ میرا دم نکلے
نہ کیوں ہو مجھ کو مقدر پہ اپنے ناز اگر
نظر سے دُور ہو اِک پَل اگر جمالِ حضور
یہ کہہ رہا ہے فَتَرْضٰی کہ غیر ممکن ہے
اَدب سے شرم سے منہ ڈَھانک لے کرے سجدہ
شکار مجھ کو نہ کر نفس ہوں غلامِ حضور
جمیلؔ قادری رضوی کا خاتمہ بالخیر
— Jamil Ur Rehman Qadri\
