Phir Ata Kar Dijiye Hajj (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

پھر عطا کر دیجئے حج کی سعادت یارسول

حج کا موسِم آگیا حُجّاج نے باندھی کمر

چل پڑے ہیں قافِلوں پر قافِلے سُوئے حجاز

یارسولَ اللہ! صَدقہ فاطِمہ کے لال کا

سبز گنبد کی فَضاؤں میں بُلالو اب مجھے

گر مِری تقدیر میں دُوری لکھی ہے یانبی

صَدقہ صِدّیق و عُمر عُثمان و حَیدر کا حُضُور

دل سے دُنیا کی مَحَبَّت دُور کر کے دیجئے

تاجِ سلطانی ہے میری ٹھوکروں پر یانبی

ٹوٹ جائے دم مدینے میں شہا! عطارؔ کا

— Unknown