ہیں میرے پیر لاثانی محی الدین جیلانی
علی کے لاڈلے نورِ نگاہِ حضرتِ زَہرہ
لقب ہے قطبِ رَبانی شرف محبوب سبحانی
بِلَادُاللہِ مُلْکِیْ تَحْتَ حُکْمِیْ سے ہوئی ثابت
عَزُوْمٌ قَاتِلٌ عِنْدَ الْقِتَالِیْ شانِ عالی ہے
بجز تیرے شہِ بغداد کوئی اور کیا جانے
فقیرِ قادری میں بادشاہِ قادری تم ہو
خوشی سے کردو مثلِ وَرْد میرے غنچۂ دِل کو
تمہارا اِک اِشارہ ہو تو میرا کام بن جائے
مدد کا وقت ہے مشکل ُکشائی کے لیے آؤ
غلامِ دَرگہِ والا ہے سالکؔ پھر کدھر جائے
— Hakeem Ul Umat Mufti Ahmed Yar Khan Naeemi\
