Aina Khanay Ussay Aks e Jali Kehte Hain (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

لہجہء عِشق میں ولیوں کا ولی کہتے ہیںدُور تک پھیلی ہے تاریخ میں اُس کی خوشبُو

اُس کی بینائی کے شعلے کو کلی کہتے ہیںزہے تقدیر کہ اُس کا وہ مُعلِّم ٹھہرا

جس کی پرچھائیں کو نُورِ ازلی کہتے ہیںعِلم کے شہر کا دروازہ لقب ہے اُس کا

اُس کی ہر سانّس کو حِکمت کی گلی کہتے ہیںحرف حرف اُس کو پڑھا مَیں نے تو معلوم ہُوا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں