ربِ عالم نے تجھ کو بلایا وہاں،
ان سے معراج کی شب یہ حق نے کہا
میں ہوں طالب تیرا میرا مطلوب تو
وقت رنگیں نظاروں میں ڈھلتا رہا
دو کریموں کی ناصر ملاقات ہے
— Unknown
ربِ عالم نے تجھ کو بلایا وہاں،
ان سے معراج کی شب یہ حق نے کہا
میں ہوں طالب تیرا میرا مطلوب تو
وقت رنگیں نظاروں میں ڈھلتا رہا
دو کریموں کی ناصر ملاقات ہے
— Unknown