Kehne Laga Bhanwar Ke (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کہنے لگا بھنور کہ تجھے راستہ دیا

شب بھی اتار بیٹھی سرِ ماتمی لباس

کہتے ہیں انکی نعت ہی سب اپنے رنگ میں

طیبہ بلا کے مجھ سے گناہ گار شخص کو

سُنتے ہوۓ وہ نعت مجھے خلد لے گۓ

اس بات پر لحد میں شہِ دیں بھی خوش ہوۓ

یوں مست ہیں کہ اپنی بھی ہم کو خبر نہیں

اک شب سجائی محف صد آہ و اشک و درد

پہلے تو مجھ کو شوقِ حضوری عطا کیا

پر نور کررہے ہیں بہتر چراغ آپ

پڑھ کر درودِ پاک دیا میں نے گل کو آب

عاصی ہو تم اگر تو شفاعت ہے میرے پاس

آقا میرے کریم میرے قاسم عطا

— Unknown