یا رسول اللہ تیرےدر کی فضاؤں کو سلام
والہانہ جو طواف روضہ اقدس کریں
شہر بطحا کے درودیوار پہ لاکھوں سلام
جو مدینےکے گلی کوچوں میں دیتےہیں صدا
مانگتےہیں جو وہاں شاہ و گدابے امتیاز
اےظہوری خوش نصیبی لےگئی جن کوحجاز
درپہ رہنےوالےخاصوں اورعاموں کوسلام
کعبۃ کعبہ کےخوش منظرنظاروں کو سلام
جو پڑھتےجاتے ہیں روز و شب تیرےدربارمیں
— Muhammad Ali Zahoori\
