Aye Kash Phir Madine Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اے کاش! پھر مدینے میں عطارؔ جاسکے

پچھلے برس تو حاضرِدر ہو گیا تھا آہ

یاربِ مصطَفٰے! کوئی ایسا سبب بنا

طیبہ بُلا، یا وہ دلِ غمگین دے مجھے

یارب پئے رضا مجھے وہ آنکھ دے کہ جو

وہ آگ میرے سینے میں آقا لگائیے

سرکار چار یار کا دیتا ہوں واسِطہ

دشمن اگرچِہ گھات میں ہے کوئی غم نہیں

چشمِ کرم ہو ایسی کہ مٹ جائے ہر خطا

ہے صبر تو خزانۂ فِردوس بھائیو

جس وَ قت سُنّتوں کا میں کرنے لگوں بیاں

میری زَبان میں وہ اثر دے خدائے پاک

عطارؔ تیرے حامی و ناصِر ہیں مصطَفٰے

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\