سماں کس قدر خوبصورت ہےلوگو کہ دنیا میں خیرالانام آرہا ہے
شرافت کا منبع صداقت کا پیکر عطا کردیاجسکو خالق نے کوثر
کبھی چاند آقا کے قدموں میں آۓ کبھی ڈوبے سورج کو الٹا پھراۓ
جدا یارسےیاررہتانہیں ہےکوئی بات مرضی سے کہتا نہیں ہے
نبی کے پیاروں کی تو شان دیکھو جو شاہی میں بھی کرگۓ ہیں فقیری
کرم مجھ پہ ہے تیرا مختارمیرےتیرےدم سے چمکے ہیں اشعار میرے
— Unknown
