Ajmer Bulaya Mujhe (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اجمیر بُلایا مجھے اجمیر بُلایا

ہو شکر ادا کیسے کہ مجھ پاپی کو خواجہ

سلطانِ مدینہ کی مَحَبَّت کا بھکاری

دنیا کی حکومت دونہ دولت دو نہ ثروت

قدموں سے لگا لو مجھے قدموں سے لگا لو

ڈوبا ابھی ڈوبا مجھے لِلّٰہ سنبھالو

ہو چشم شفا اب تو شہا! سوئے مریضاں

سرکارِ مدینہ کا بنا دیجئے عاشِق

یا خواجہ کرم کیجئے ہوں ظُلمتیں کافور

عطارؔ کرم ہی سے تِرے جم کے کھڑا ہے

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\