کر دو اتنا کرم آقا کر دو اتنا کرم
کر دو کرم سرکارِ مدینہ ہم روضے پہ آئیں
کرلیں ہم دیدار مدینہ آقا ہے یہ حسرت
روضے کے نورانی جلوے ہم آنکھوں میں بسائیں
رحمت کی رم جھم ہے جہاں پرایسی فضائیں مانگو
در پہ کمال آقا کے ہم بھی اپنی پلکیں بچھائیں
— Unknown