Na Koi Amal Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نہ کوئی عمل ہے سنانے کے قابل

لگاتے ہیں اس کوبھی سینے سے آقا

وی آئیں یہاں پرتو ان کا کرم ہے

دکھا سبز گنبد تو بولیں یہ آنکھیں

شفاعت کےصدقےمیں جنت ملی ہے

کرم نے رکھی لاج سجدوں کی مرزا

— Mirza\