تیری اک چشمِ رحمت سے تیرا بیمار بہتر ہے
شہنشاہی سے بڑھ کر ہے تیری پاپوش برداری
جگہ مل جائے گر پاپوش گاہ یار میں مجھ کو
مقام و مرتبہ ساری خدائی میں میرے آقا
میرے آقا کی سے خوشبو خلد کی یوں عرض کرتی ہے
— Unknown
تیری اک چشمِ رحمت سے تیرا بیمار بہتر ہے
شہنشاہی سے بڑھ کر ہے تیری پاپوش برداری
جگہ مل جائے گر پاپوش گاہ یار میں مجھ کو
مقام و مرتبہ ساری خدائی میں میرے آقا
میرے آقا کی سے خوشبو خلد کی یوں عرض کرتی ہے
— Unknown