کبھی سن لے ہماری یہ دعائیں یارسول اللہ ﷺ
جو روح مسرور کر دیں اور سینے کو کریں روشن
نزع کے وقت جس لمحہ یہ آنکھیں بند ہو جائیں
تمہارے ڈنکے بجتے ہیں تمہارے ڈنکے بجتے ہیں
ہے جس رنگت میں رنگے ہیں بلال حبشی اور جامی
تمہارے سب غلاموں کی تمنا ہے! قبر اندر
نکیرین جب قبر اندر اے ثاقبؔ ہم سے پوچھیں گے
— Unknown
