اے حاجیوسرکار کا در کیسا لگا ہے
جی بھر کے ہے تم نے دیکھا گنبدِ خضریٰ
ہے چومتا گنبد کو دیکھا تم نے ہے سورج
ہے سینکڑوں دنیا میں کیسے تم نے سفر ہیں
تم نے دیکھے بادل ہو نگے جگ میں روزانہ
وہاں یاروں کے ہمراہ جہاں آقا ہیں لیٹے
— Unknown
اے حاجیوسرکار کا در کیسا لگا ہے
جی بھر کے ہے تم نے دیکھا گنبدِ خضریٰ
ہے چومتا گنبد کو دیکھا تم نے ہے سورج
ہے سینکڑوں دنیا میں کیسے تم نے سفر ہیں
تم نے دیکھے بادل ہو نگے جگ میں روزانہ
وہاں یاروں کے ہمراہ جہاں آقا ہیں لیٹے
— Unknown