Arsh Bhi Pukare Hain Farsh Bhi Pukare Hain (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

عرش بھی پکارے ہیں فرش بھی پکارےہیں

آپ کے تبسم سے فیضیاب لگتے ہیں

مکے میں جلال ان کا طیبہ میں جمال ان کا

آپ کا سہارا ہے ہم غریب لوگوں کو

یاد کے جو قابل ہیں بھول جو نہیں سکتے

طیبہ کی ہوا نے ہی چین دل کو بخشا ہے

حشر میں خدا اُن سے یوں کہے گا اے ناصرؔ

— Unknown