تھی جس کے مقدر میں گدائی تیرے درکی
ہر وقت ہے اب جلوہ نمائی تیرے در کی
ہیں ارض و سماوات تری ذات کا صدقہ
انوار ہی انوار کا عالم نظر آیا
در سےترے اللہ کا در ہم کو ملا ہے
اک نعمتِ عظمیٰ سے وہ محروم رہے گا
پھر اُس نے کوئی اورتصور نہیں باندھا
آیا نصیرؔ آج تمنا یہی لے کر
— Peer Naseer Ud Din Naseer\
