مدینے کے زائر سلام ان سے کہنا
ہو جب سامنے سبز گنبد تمہارے
بڑی چاہتوں سےہے اس در کو پایا
پھریں کب تلک در بدر بے ٹھکانہ
اسی آرزو میں گزرتے رہے دن
دِکھا دو انسؔ کو وہ دلکش نظارے
— Unknown
مدینے کے زائر سلام ان سے کہنا
ہو جب سامنے سبز گنبد تمہارے
بڑی چاہتوں سےہے اس در کو پایا
پھریں کب تلک در بدر بے ٹھکانہ
اسی آرزو میں گزرتے رہے دن
دِکھا دو انسؔ کو وہ دلکش نظارے
— Unknown