Allah Ne Tumhein Jitne (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اللہ نے تمہیں جتنے ناموں سے پکارہ ہے

طیبہ میں جدھر دیکھو رحمت کا نظارہ ہے

سیرت کا ہر اک پہلو،اعجاز دل آرا ہے

کس ڈھنگ سے اللہ نے تم کو سنوارہ ہے

مازاغ نگاہیں تو مازاغ نگاہیں ہیں

کتنوں کے دماغوں میں تھی عرش کی اونچائی

قرآں کو نہ سمجھے تو کیا سمجھیں گے سیرت کو

— Khawaja Shouq\