Mujh Ko Dikha Do Jalwa (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مجھ کو دکھا دو جلوہ آقا ﷺ مدینے والے

فرقت کا غم مٹا دو روضہ پہ اب بلالو

میری یہ التجا ہے جب وقت ہو نزع کا

طوفانِ معصیت کو آنے لگا پسینہ

کشتی میری بھنور میں سرکار ﷺ آگئی ہے

حق کی قسم وہ جنت پاۓ گا حشر کےدن

— Unknown