مشکل نے گھیرا ہے سرکار مدد کردو
میرے دل کوجکڑا ہے غیروں کی محبت نے
مطلب کے یار سبھی ہر سمت ہیں دنیا میں
گھن لگتا جاتا ہے دکھیارے دل کو میرے
ہے بلاؤں نے آ آ کر دل چھلنی کر ڈالا
ثاقبؔ کو بلوا لو تم اپنے قدموں میں
— Unknown
مشکل نے گھیرا ہے سرکار مدد کردو
میرے دل کوجکڑا ہے غیروں کی محبت نے
مطلب کے یار سبھی ہر سمت ہیں دنیا میں
گھن لگتا جاتا ہے دکھیارے دل کو میرے
ہے بلاؤں نے آ آ کر دل چھلنی کر ڈالا
ثاقبؔ کو بلوا لو تم اپنے قدموں میں
— Unknown