جھولےجھولےپیارےمحمد نورکےجھولےمیں جھولے
ان کا جھولارحمتوں والافرش سے بالاعرش سےاعلیٰ
آمنہ بی بی کا وہ جایا دائی حلیمہ کے گھر آیا
چاند ستاروں سےکھیلنےوالےالٹا سورج پھیرنےوالے
آقاکے سب نازاٹھائیں واری جائیں صدقےجائیں
بےکس وبےبس محسن کے دونوں جہاں کے ہیں وہ محسن
— Mohsin\
