ساۓ میں تمہارے ہیں، قسمت یہ ہماری ہے
کیا پیش کروں آقاؐ کیا چیز ہماری ہے
نقشہ تیرا دلکش ہے صورت تیری پیاری ہے
گو لاکھ برے ہیں ہم کہلاتے تمہارے ہیں
ہم چھوڑ کے اس در کو جائیں تو کہاں جائیں
— Unknown
ساۓ میں تمہارے ہیں، قسمت یہ ہماری ہے
کیا پیش کروں آقاؐ کیا چیز ہماری ہے
نقشہ تیرا دلکش ہے صورت تیری پیاری ہے
گو لاکھ برے ہیں ہم کہلاتے تمہارے ہیں
ہم چھوڑ کے اس در کو جائیں تو کہاں جائیں
— Unknown