Gar Pesh Ho Taiba ka Safar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

گار پیش ہو طیبہ کا سفر کیسا لگے گا

جب دور سےہےاتنا حسین گنبد خضریٰ

ان ہونٹوں پہ ہونعت سجی میارے نبی کی

آجائیں میرے گھر میں اگر رحمت عالم

غوث الوریٰ سےپوچھ لے بغداد یہ چل کر

آ جائیں جو محفل میں کبھی شاہ بریلی

— Unknown