Koi Misal e Mustafa (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کوئی مثل مصطفیٰ کاکبھی تھا نہ ہےنہ ہوگا

انہیں خلق کرکےنازاں ہواخودہی دست قدرت

کسی وہم نے صدادی کوئی آپ کا مماثل

مرے طاق جاں میں نسبت کےچراغ جل رہےہیں

مرے دامن طلب کو ہے انہی کے در سے نسبت

میں ہوں وقف نع گوئی، کسی اور کا قصیدہ

سر حشران کی رحمت کا صبیح میں ہوں طالب

— Sabeeh Rehmani\