Teri Hain Kis Qadar Pyari Adayain (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تیری ہیں کس قدر پیاری ادائیں یارسول اللہﷺ

بکھیریں آپ جب زلفیں تو یوں معلوم ہوتا ہے

مرے جیسے ہزاروں دل فگاروں کو قرار آیا

یہ جاں زخمی یہ دل زخمی تمہاری یادمیں آقا

درِ اقدس پہ جب آئیں زیارت کا شرف پائیں

نزع کےوقت لب پرہوں تری چاہت کے افسانے

ندامت کے سوا کچھ بھی نہیں ہےپاس ناصرؔکے

— Unknown