تو میرا حشر بھی ہوگا مرے حضورؐ کے ساتھیہ ایک راہِ بلندی فلک فلک جائے
جسے تلاش خدا ہےٗ چلے حضورؐ کے ساتھہر اک کے حصّےِ میں معراجِ مصطفؐےٰ آئی
خدا پرست خدا تک گئے حضورؐ کے ساتھبجھائیں تشنگیاں اپنی صاحبانِ ہنر
ادب کے ساتھ چلیں فلسفے حضورؐ کے ساتھسمندروں میں کناروں کی جستجو تھی ہمیں
زہے نصیب کہ ہم جا لگے حضورؐ کے ساتھزمانہ کرتا ہے اصرار ، میرے ساتھ چلو
خدا کا حکم ، چلے آئیے حضورؐ کے ساتھجدھر سے جاؤ گے پہنچو گے ایک منزل پر
محبتوں کے ہیں سب سلسلے حضورؐ کے ساتھچلو کہ تربیت دیدہ و شعور کریں
ہوا حضورؐ کے ساتھ ،آئنے حضورؐ کے ساتھمیسّر ایسا مظفر کو قُرب ہو جیسے
تیرے تیور، میرا زیور
تیرا شیوہ، میرا مسلک
مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا
جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں
صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم
