Nabi Ka Jhanda Le Kar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہنبی کا جھنڈا لے کر نکلو دنیا پر چھا جاؤ

نبی کا جھنڈا امن کا جھنڈا گھر گھر میں لہراؤپکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ

پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہخلد میں ہوگا ہمارا داخلہ اس شان سے

یارسول اللہ کا نعرہ لگاتے جائیں گےیارسول اللہ کے نعرہ سے ہم کو پیار ہے

جس نے یہ نعرہ لگایا اس کا بیڑہ پار ہےخاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا

دم میں جب تک دم ہے ذکر ان کا سناتے جائیں گےحشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولا کی دھوم

مثل فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گےنعت خوانی موت بھی ہم سے چھڑا سکتی نہیں

قبر میں بھی مصطفٰی کے گیت گاتے جائیں گےتم بھر کرکے ان کا چرچا اپنے دل چمکاؤ

اونچے میں اونچا نبی کا جھنڈا گھر گھر میں لہراؤپکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ

پکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہیاحبیب کبریا اھلاً و سھلاً مرحبا

مصطفٰی و مجتبٰی اھلاً و سھلاً مرحباآگئے خیرالورٰی اھلاً و سھلاً مرحبا

آئے شاہ انبیاء اھلاً و سھلاً مرحباتم بھی کرکے ان کا چرچا اپنے دل چمکاؤ

اونچے میں اونچا نبی کا جھنڈا گھر گھر میں لہراؤپکارو یارسول اللہ یاحبیب اللہ