محشر میں قُربِ داورِ محشر ملا مجھے
اللہ کو سُنانے لگا نعتِ مصطفےٰﷺ
کِھلتی، مہکتی، بھیگتی راتوں کے موڑ پر
میں وادیء حرم تک اُسے ڈھونڈنے گیا
دیکھا جو غرق ہو کے محمدﷺ کی ذات میں
مانگے تھے چند پُھول ، بہاریں عطا ہُوئیں
اِک صبح سی ٹھہر گئی میرے وجود میں
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
— Muzaffar Warsi\
