جب گرے، کوئی نہ آیا تھامنے
کر رہا ہوں ذکر میں سرکار ﷺ کا
میری آنکھوں میں ستارے بھر دیئے
منتشر تھے جو انہیں یکجا کیا
حشر میں سب کی مٹاٰئی تشنگی
ہے ظہوری پر کرم محبوب کا
— Muhammad Ali Zahoori\
جب گرے، کوئی نہ آیا تھامنے
کر رہا ہوں ذکر میں سرکار ﷺ کا
میری آنکھوں میں ستارے بھر دیئے
منتشر تھے جو انہیں یکجا کیا
حشر میں سب کی مٹاٰئی تشنگی
ہے ظہوری پر کرم محبوب کا
— Muhammad Ali Zahoori\