ہوا ہے جب سے مرا قلب آشیاں اُن کا
جہات کا ہو یقین کہ وقت کی حد ہو
انہیں کسی کی ضرورت جو ہوتو کیوں کرہو
وہ کاف نون کو سّر نہاں وہی مقصود
سہیلؔ ان کی عنایت سے یہ سعادت ہے
کرم مجھ پہ میرے شہا کیجیے گا
— Sohail Ahmed Siddique\
ہوا ہے جب سے مرا قلب آشیاں اُن کا
جہات کا ہو یقین کہ وقت کی حد ہو
انہیں کسی کی ضرورت جو ہوتو کیوں کرہو
وہ کاف نون کو سّر نہاں وہی مقصود
سہیلؔ ان کی عنایت سے یہ سعادت ہے
کرم مجھ پہ میرے شہا کیجیے گا
— Sohail Ahmed Siddique\