صَلِّ عَلَی نَبِیِّنَا صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ
مجھ پہ مولا کا کرم ہے ان کی نعتیں پڑھتا ہوں
دھوم ان کی نعت خوانی کے مچاتے جائیں گے
نعت خوانی موت بھی ہم سے چھڑا سکتی نہیں
مجھ پہ مولا کا کرم ہےان کی نعتیں پڑھتاہوں
کتنا بڑا ہے مجھ پہ یہ احسان مصطفیٰ
مجھ پہ مولا کا کرم ہےان کی نعتیں پڑھتا ہوں
نعت خوانی کا مزہ نس نس میں ایسا چھا گیا
صبا درِ مصطفیٰ تےجاکےکہویں درود و سلام میرا
توں لے کےبوسا او جالیاں دا او جالیاں کرماں والیاں دا
تو سامنےروضےدےکھلو کے میری طرح زار زار رو کے
لیا مدینے دا سب نے رستہ میں ایتھے ای رہ گیا ترسدا
ہواۓ اتنا سوال میرا مدینے ہووے جے گزرمیرا
— Unknown
