میرے نبی صَلِّ عَلیٰ پیارے نبی صَلِّ عَلیٰ
ہے کتنا سکوں دیکھو آقا ﷺ کے مدینے میں
میرے نبی صَلِّ عَلیٰ پیارے نبی صَلِّ عَلیٰ
اِن جاگتی آنکھوں سے روضے کو ہم دیکھیں
میرے نبی صَلِّ عَلیٰ پیارے نبی صَلِّ عَلیٰ
کیوں چاند میں کھوۓ ہو الجھے ہو ستاروں میں
میرے نبی صَلِّ عَلیٰ پیارے نبی صَلِّ عَلیٰ
جبریل امیں بولے سدرہ کے مکیں بولے
میرے نبی صَلِّ عَلیٰ پیارے نبی صَلِّ عَلیٰ
وہ درپہ بلاتے ہیں اور فیض لُٹاتے ہیں
میرے نبی صَلِّ عَلیٰ پیارے نبی صَلِّ عَلیٰ
میرے لب پہ مدینہ ہو میرے دل میں مدینہ ہو
میرے نبی صَلِّ عَلیٰ پیارے نبی صَلِّ عَلیٰ
اللہ بھی کرتا ہے ہاں ذِکر محمد ﷺ کا

— Unknown